بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے آخر تک چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد 1.002 ارب تک پہنچ گئی جو موبائل فون صارفین کا 56 فیصد بنتی ہے اور گزشتہ سال کے اختتام کے مقابلے میں 9.4 فیصد زیادہ ہے۔ نومبر کے اختتام تک چین میں فائیو جی بیس اسٹیشنز کی مجموعی تعداد 4.191 ملین تک جا پہنچی ہے جو گزشتہ سال کے اختتام کے مقابلے میں 815000 کا اضافہ ہےاور رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں چین میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی مجموعی آمدنی 1.5947 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی جو سال بہ سال 2.6 فیصد کا اضافہ ہے
Trending
- چین۔پاکستان تعلقات ایک نئی اسٹریٹجک سطح پر پہنچ چکے ہیں، چینی میڈیا
- ”تائیوان کی علیحدگی“ کا راستہ بند گلی کی جانب لے جاتا ہے، چینی وزارتِ دفاع
- محصولات کا مسئلہ ہمیشہ چین اورامریکہ کے تجارتی تعلقات کا ایک اہم مسئلہ رہا ہے، چینی وزارتِ تجارت
- یورپی فریق کو چین-یورپ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو غیر جانب دارانہ انداز میں دیکھنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ
- چین اور پاکستان کی افواج کے درمیان قریبی تعلقات ہیں ، چینی وزارت دفاع
- چین اور امریکہ کے تعلقات دو طرفہ تعلقات کے دائرے سے زیادہ اہم ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین-امریکہ دوستی کی کہانیاں عوام لکھتے ہیں، چینی صدر
- چین اور سورینام کے درمیان دوستی کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر
- چین اور آسٹریا کے تعلقات نے مستحکم ترقی کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر
- چین سربیا کے درمیان تعاون کو نئی محرک قوت ملی ہے، چینی میڈیا