بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کا تیسرا اجلاس 5 مارچ 2025 کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی نے حال ہی میں 29 واں چیرمین اجلاس منعقد کیا ۔اجلاس میں 14 ویں سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس بلانے کے فیصلے (مسودے) پر غور و خوض کے بعد منظور کیا گیا ، اور سفارش کی گئی کہ 14 ویں سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس 4 مارچ ، 2025 کو بیجنگ میں منعقد کیا جائے۔
Trending
- جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات