بیجنگ (نمائندہ خصوصی )”چینی جدیدکاری پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات” کا جاپانی ایڈیشن حال ہی میں شائع ہوا ۔ “چینی جدیدکاری پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات” چینی جدیدیت کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات کا مجموعہ ہے۔کتاب کے جاپانی ورژن کے ساتھ ساتھ پہلے شائع شدہ انگریزی، فرانسیسی، روسی اور عربی ایڈیشنز غیر ملکی قارئین کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں، تاکہ وہ چینی طرز کی جدیدکاری کے نظریات کی گہری تفہیم حاصل کر سکیں اور بین الاقوامی برادری کو جدیدیت کی راہ پر ساتھ ساتھ چلنے کے قابل بنا سکیں.
Trending
- چین میں بزرگوں کی دیکھ بھال اور خدمات کے نظام میں مسلسل بہتری
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز