بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ بیجنگ وقت کے مطابق 31 دسمبر کی شام 7 بجے چائنا میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے 2025 کے نئے سال کی مناسبت سے اپنا پیغام دیں گے۔چائنا میڈیا گروپ کا جامع چینل، نیوز چینل، چینی بین الاقوامی چینل، فور کے چینل، چائنا گلوبل ٹیلی ویژن کے غیر ملکی زبان کے چینلز، چائنا نیشنل ریڈیو، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل، پیپلز ڈیلی آن لائن.سنہوا نیٹ، سی سی ٹی وی نیوز موبائل ایپلی کیشن سمیت اہم ویب سائٹس اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز صدر مملک شی جن پھنگ کا پیغام بیک وقت نشر کریں گے.
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز