بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نئے سال 2025 کا اوپیرا گالا چین کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں منعقد ہوا۔شی جن پھنگ، لی چھیانگ، چاؤ لہ جی، وانگ حو نینگ، چائی چھی، ڈنگ شیوئی شیانگ، لی شی، ہان زنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور قومی رہنماؤں نے نئے سال کی آمد کا استقبال کرنے کے لئے دارالحکومت بیجنگ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ مل کر پرفارمنس دیکھی۔
Trending
- جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات