بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ اطلاعات کے مطابق امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ چینی ڈرونز کو امریکی مارکیٹ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی پر غور کر رہی ہے اور امریکہ قومی سلامتی کی وجوہات کو سامنے رکھ کر ایسا کر سکتا ہے.اس حوالے سے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے تصور کو حد سے زیادہ عام کرتے ہوئے معمول کے معاشی اور تجارتی تبادلوں میں مداخلت اور محدود کرنے اور عالمی پیداوار اور سپلائی چین کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی سختی سے مخالفت کی ہے ۔ چین اپنے جائز حقوق اور مفادات کے مضبوطی سے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات کرے گا.
Trending
- چین۔پاکستان تعلقات ایک نئی اسٹریٹجک سطح پر پہنچ چکے ہیں، چینی میڈیا
- ”تائیوان کی علیحدگی“ کا راستہ بند گلی کی جانب لے جاتا ہے، چینی وزارتِ دفاع
- محصولات کا مسئلہ ہمیشہ چین اورامریکہ کے تجارتی تعلقات کا ایک اہم مسئلہ رہا ہے، چینی وزارتِ تجارت
- یورپی فریق کو چین-یورپ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو غیر جانب دارانہ انداز میں دیکھنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ
- چین اور پاکستان کی افواج کے درمیان قریبی تعلقات ہیں ، چینی وزارت دفاع
- چین اور امریکہ کے تعلقات دو طرفہ تعلقات کے دائرے سے زیادہ اہم ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین-امریکہ دوستی کی کہانیاں عوام لکھتے ہیں، چینی صدر
- چین اور سورینام کے درمیان دوستی کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر
- چین اور آسٹریا کے تعلقات نے مستحکم ترقی کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر
- چین سربیا کے درمیان تعاون کو نئی محرک قوت ملی ہے، چینی میڈیا