اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔ دونوں کھلاڑی پولینڈ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ کے لیے ایکشن میں ہوں گے۔ 16اگست کو شیڈولڈ ایونٹ میں پیرس اولمپکس کے بعد دونوں کے درمیان پہلا مقابلہ ہو گا۔ گزشتہ برس پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کو پیچھے چھوڑ کر اولمپک گولڈ میڈل جیتا تھا۔ ارشد ندیم پولینڈ میں ڈائمنڈ لیگ کے بعد اگست کے آخر میں سوئٹزرلینڈ میں بھی ڈائمنڈ لیگ کھیلیں گے۔ زیورخ میں 27 اگست کو ہونے والے مقابلے میں بھی نیرج اور ارشد کے درمیان معرکہ آرائی کا امکان ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز