بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر کے علاقے میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ منانے کے لئے پہلی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ، جس میں تقریباً 22،000 افراد نے شرکت کی۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطا بق
پہلی ریہرسل میں تقریب کے پورے عمل کے تمام عناصر ،نیز تمام فریقوں کی تنظیمی حمایت ، کمانڈ اور آپریشن کی جامع جانچ پڑتال کی گئی ہے جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔یہ ریہر سل 9 اگست کی رات سے 10 اگست کی علی الصبح تک منعقد ہو ئی
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز