چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ کی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے زیراہتمام "ایس سی او فلم اینڈ ٹیلی ویژن ویک ” کا باضابطہ افتتاح ہوا۔چھنگ ڈاؤ میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں فنی پرفارمنس، اسکریننگ لسٹ کی ریلیز، سرگرمی میں شامل فلموں کا تعارف، میڈیا انٹیگریشن ایکشن، اور چھنگ ڈاؤ میں فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے وسائل کے تعارف سمیت متعدد سرگرمیاں شامل رہیں۔
ایک ویڈیو تقریر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم ثقافتی اور فنی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے اس سرگرمی کے کردار کو انتہائی سراہتی ہے اور یقین رکھتی ہے کہ "ایس سی او فلم اینڈ ٹیلی ویژن ویک ” نہ صرف بہترین آڈیو اور ویژل ضیافت پیش کرے گا بلکہ رکن ممالک کے مابین دوستی کو مستحکم کرنے میں بھی کردار ادا کرے گ
Trending
- چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار دے دیا،چینی میڈیا
- چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ
- چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے
- یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک
- دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی شام
- چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز
- چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار
- چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا
- چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم