پیرس(سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپکس کے ساتویں روز بھی میڈلز جیتنے کی کشمکش جاری رہی، میڈلز ٹیبل پر چین 13 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر رہا۔آسٹریلیا 10 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرے اور امریکا 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا۔ پیرس اولمپکس کے ساتویں روز ڈائیونگ کے مینز سنکرونائزڈ تھری میٹر اسپرنگ بورڈ کا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا جبکہ میکسکو نے سلور اور برطانیہ نے برانز میڈل اپنے نام کیے۔برطانیہ نے روئنگ، ٹریمپولین جمناسٹک اور ایکوسٹریئن کے جمپنگ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغے جیتے۔بیڈمنٹن کے مکسڈ ڈبلز کا گولڈ میڈل چین نے جیتا جبکہ آرچری کے مکسڈ ٹیم ایونٹ کا گولڈ میڈل جنوبی کوریا کے نام رہا۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز