بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں قومی ادارۂ شماریات نے رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی اقتصادی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کیے۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی معیشت نے دباؤ کے باوجود مناسب دائرے میں مستحکم کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیداوار اور رسد میں تیز رفتار اضافہ ہوا، روزگار کی صورتحال مجموعی طور پر مستحکم رہی، قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، غیر ملکی تجارت کی ترقی کا رجحان اچھا رہا، ترقی کے نئے محرکات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں، عوامی بہبود کے تحفظ کے اقدامات مؤثر رہے، جبکہ اقتصادی ترقی کی لچک مسلسل نمایاں ہو رہی ہے۔ابتدائی حساب کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی جی ڈی پی 69.5704 ٹریلین یوآن رہی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں مستقل قیمتوں کی بنیاد پر 4.7 فیصد زیادہ ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت