بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایپک ڈیجیٹل ویک کا آغاز 16 جولائی کو چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگڈو میں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال APEC کا "چین کا سال” ہے اور APEC 2026 کے میزبان کے طور پر، چین 10 سے زائد وزارتی اور اعلیٰ سطحی اجلاسوں کی میزبانی کرے گا۔لین جیئن کے مطابق ایپک ڈیجیٹل ویک کے تحت منعقد ہونے والی سرگرمیاں APEC کے وزارتی اجلاسوں میں سب سے اہم اور جامع منصوبہ بندی پر مبنی پروگراموں میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین مختلف شعبوں اور مختلف تعاون کے طریقہ کار میں پیش رفت کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، تاکہ اس سال نومبر میں ہونے والے رہنماؤں کے اجلاس کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کی جا سکے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز