بیجنگ : 36واں ہانگ کانگ بک فیئر ہانگ کانگ کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں شروع ہوگیا ہے۔ اس موقع پر کتاب "نئے دور میں چین کی حکمرانی کا ریکارڈ” کی پہلی جلد کے روایتی چینی زبان میں ایڈیشن کی رونمائی کی گئی۔یہ کتاب تحریروں اور تصاویر کے ذریعے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی دور اندیش رہنمائی میں چین کے عظیم نشاۃ ثانیہ کی جانب پیش قدمی کے تاریخی سفر کو پیش کرتی ہے۔ کتاب کی پہلی جلد کے روایتی چینی زبان میں ایڈیشن کی اشاعت ہانگ کانگ اور مکاؤ کے تمام شعبوں کے لیے معیشت کے فروغ، عوامی زندگی کی بہتری اور قومی شعور اور حب الوطنی کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم مطالعاتی مواد فراہم کرتی ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت