بیجنگ :2026 عالمی اے آئی کانفرنس اور عالمی اے آئی گورننس کا اعلیٰ سطحی اجلاس 17 سے 20 جولائی تک شنگھائی میں منعقد ہوا۔مصنوعی ذہانت کی اس عالمی تقریب نے نہ صرف 1,100 سے زائد کمپنیوں کو اپنی جدید ترین ٹیکنالوجیز پیش کرنے کا اہم موقع فراہم کیا، بلکہ دنیا کی صفِ اول کی اے آئی کمپنیوں کے لیے چینی مارکیٹ سے رابطہ قائم کرنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم بھی مہیا کیا۔کثیرالقومی کمپنیوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سرمایہ کاری اور کاروباری توسیع کے اعتبار سے چین بلاشبہ اولین ترجیح اور مواقع سے بھرپور سرزمین ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت