بیجنگ :ریاضی دانوں کی بین الاقوامی کانگریس 2026 کا آغاز امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہوا۔ اس موقع پر 2026 کے فیلڈز میڈل کے فاتحین کا اعلان کیا گیا، جس میں دو چینی نوجوان ریاضی دانوں، ڈنگ یو اور وانگ ہونگ، نے یہ اعزاز حاصل کیا۔فیلڈز میڈل کو اکثر ریاضی کا نوبل انعام” کہا جاتا ہے۔ یہ اعزاز ہر چار سال بعد 40 سال سے کم عمر کے نمایاں ریاضی دانوں کو دیا جاتا ہے۔ چینی ریاضی دان ڈنگ یو 1989 میں پیدا ہوئے، جبکہ وانگ ہونگ 1991 میں پیدا ہوئی ہیں۔ دونوں نے اپنی انڈرگریجویٹ تعلیم پیکنگ یونیورسٹی سے حاصل کی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی چینی ریاضی دان نے فیلڈز میڈل حاصل کیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی پہلی بار ہے کہ چینی ریاضی دانوں نے ریاضی دانوں کی ایک ہی بین الاقوامی کانگریس میں بیک وقت دو فیلڈز میڈل جیتے ہیں۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت