بیجنگ : چین کی وزارتِ تجارت نے نام نہاد "زائد پیداواری صلاحیت” کے معاملے پر چین کا مؤقف جاری کیا، جس میں اس معاملے سے متعلق حقائق واضح کرتے ہوئے نام نہاد ” زائد پیداواری صلاحیت”کے حوالے سے چین کی پالیسی اور مؤقف کی وضاحت کی گئی ہے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ چین کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ پیداواری صلاحیت کے مسئلے کو جامع، معروضی اور منصفانہ انداز میں دیکھا جانا چاہیے۔ اس ضمن میں کھلے تعاون، باہمی فائدے اور مشترکہ کامیابی کے اصولوں کو اپناتے ہوئے اختلافات اور تنازعات کو مشترکہ طور پر حل کیا جانا ضروری ہے۔تحفظ پسندی کا راستہ اختیار کرنے سے صرف عالمی اقتصادی و تجارتی نظام میں خلل پیدا ہوگا، جبکہ عالمی صنعتی و سپلائی چین کے تحفظ اور استحکام، صنعتی تعاون کی صحت مند اور منظم ترقی پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ایسے اقدامات عالمی اقتصادی ترقی کے لیے طویل المدتی خطرات کا باعث بن سکتے ہیں۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت