بیجنگ :جاپان پبلک اوپینین ریسرچ ایسوسی ایشن کے حالیہ سروے کے مطابق 76 فیصد جاپانی عوام کا خیال ہے کہ "تین غیر جوہری اصولوں” کو برقرار رکھا جانا چاہیے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ تقریباً 80 فیصد جاپانی عوام کا "تین غیر جوہری اصولوں” پر عمل درآمد کا مطالبہ اور "جوہری اشتراک” کی مخالفت، اس بات کا واضح اظہار ہے کہ جاپانی عوام بڑی قربانیوں سے حاصل ہونے والے امن اور خوشحالی کی قدر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جاپانی انتظامیہ کو عوام کی آواز سن کر جوہری ہتھیار نہ رکھنے، نہ بنانے، نہ حاصل کرنے اور ان کے پھیلاؤ میں شریک نہ ہونےسے متعلق اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے پورا کرنا چاہیے اور جوہری معاملے میں آگ سے کھیلنا بند کرنا چاہیے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت