واشنگٹن :امریکہ سے ملنے والی خبروں کے مطابق، امریکی حکومت نے وفاقی حکومت کے زیر استعمال الیکٹرانک آلات پر مختصر ویڈیو ز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ” ٹک ٹاک ” کے استعمال پر پابندی کی ہدایت کو منسوخ کر دیا ہے ۔اس کی وجہ ٹک ٹاک کی امریکی کاروباری تنظیم نو کے بعد اسے قومی سلامتی کے لیے خطرہ نہ سمجھنا ہے ۔اطلاعات کے مطابق، وائٹ ہاؤس آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ نے 10 تاریخ کو ایک میمو میں 2023 میں جاری کردہ اس ہدایت کو منسوخ کر دیا ہے۔ 2022 کے آخر سے، امریکی وفاقی حکومت اور متعدد ریاستوں نے نام نہاد "ڈیٹا سیکیورٹی” کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے، سرکاری الیکٹرانک آلات پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت