بیجنگ : رواں سال بیجنگ شیانگ شان فورم کے قیام کی 20ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ جمعرات کے روز چینی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ 13واں بیجنگ شیانگ شان فورم 15 سے 17 ستمبر تک بیجنگ انٹرنیشنل کنویشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔ رواں سال فورم کا موضوع "مستحکم اتفاق رائے کا حصول اور محفوظ حکمرانی کا فروغ” ہے۔ فورم کے دوران 4 کل رکنی اجلاس اور 8گروپ اجلاس منعقد ہوں گے۔ اس کے علاوہ چین-افریقہ امن و سلامتی فورم کا چوتھا اجلاس بھی منعقد کیا جائے گا۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز