کھٹمنڈو:چین کی جانب سے نیپال کو مٹی کے تودے کی تباہی سے نمٹنے کے لیے فراہم کی جانے والی ہنگامی انسانی امداد کے سامان کی دوسری کھیپ نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو پہنچ گئی۔معلوم ہوا ہے کہ امدادی سامان کی اس کھیپ میں صاف پانی کی فراہمی، روشنی اور جینیاتی شناخت سے متعلق آلات اور ڈرونز شامل ہیں۔ چین کے جینیاتی شناخت کے ماہرین بھی اس کھیپ کے ساتھ نیپال پہنچے ہیں اور آفت زدہ علاقوں میں جا کر نیپالی حکام کے ساتھ امدادی کاموں میں تعاون کریں گے۔
Trending
- چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار دے دیا،چینی میڈیا
- چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ
- چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے
- یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک
- دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی شام
- چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز
- چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار
- چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا
- چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم