بیجنگ :حال ہی میں کتاب "شی جن پھنگ کی ماحولیاتی تہذیب سے متعلق فکر کا تعارف” شائع ہوئی ہے۔ یہ کتاب مارکسی نظریے کی تحقیق اور تعمیر کے منصوبے کے تحت اہم نصابی کتب میں سے ایک ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے، شی جن پھنگ کی مرکزی حیثیت سے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نے چینی قوم کی پائیدار ترقی کے وسیع تناظر میں نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے لیے ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کی اہمیت اور تزویراتی حیثیت کو گہرائی سے سمجھا ہے۔ ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کے نظریاتی، عملی اور ادارہ جاتی میدانوں میں جدت کو بھرپور فروغ دیتے ہوئے متعدد نئے تصورات، نظریات اور حکمتِ عملیاں تخلیقی انداز میں پیش کی گئی ہیں اور شی جن پھنگ کی ماحولیاتی تہذیب سے متعلق فکر کو عمل میں لایا گیا ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت