بیجنگ :چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے چین کے صوبہ فو جیئن کے شہر شیا من میں چھبیسویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں شرکت کے لیے چین آنے والے بلغاریہ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے معیشت،سرمایہ کاری اور صنعت الیگزینڈر پولِیف، کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور ترقیاتی کونسل کے اول نائب صدر سن چانتھول، اور سربیا کی نائب وزیر اعظم اور وزیر معیشت ادریانا میسارووِچ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ان مہمانوں سے ملاقاتوں کے دوران چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے کہا کہ چین مختلف فریقوں کے ساتھ مل کر ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنے اور دوطرفہ تعلقات کو مسلسل آگے بڑھانے پر تیار ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز