بیجنگ :چین کا جنوبی شہر شیامن عالمی کاروباری حلقوں میں آج کل ایک ” مقبول ترین مقام” بن گیا ہے ۔ چین کا بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارت کا چھبیسواں میلہ یہاں منعقد ہو رہا ہے۔ 129 ممالک اور خطوں کے کاروباری نمائندگان کاروباری مواقعوں کی تلاش میں یہاں آئے ہیں، جن میں درجنوں امریکی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔اس موقع پر متعدد امریکی کمپنیوں کے ذمہ داران نے کہا کہ چین میں سرمایہ کاری ایک ” مضبوط انتخاب” ہے، اور وہ "چائنا آپرچئونٹی 2.0 کے بارے میں پرامید ہیں۔چین میں امریکن چیمبر آف کامرس کے صدر مائیکل ہارٹ نے کہا کہ چینی معیشت امریکی کمپنیوں کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ یہ نہ صرف مارکیٹ، انجینئرز کی صلاحیتوں اور سپلائی چین کے وسائل تک رسائی فراہم کرتی ہے، بلکہ مارکیٹ میں مسابقتی صورتحال کو براہ راست محسوس کرنے کا موقع بھی دیتی ہے۔ چینی معیشت کی جدت اور اپ گریڈیشن کے ساتھ ساتھ امریکی کمپنیوں کو بھی نئے مواقع ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت