بیجنگ :2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے بعد مقابلوں کا پہلا دن ہے، جس میں مجموعی طور پر 31 طلائی تمغوں کے فیصلے ہوں گے۔ مردوں کے انفرادی ٹرائی ایتھلون مقابلے میں چین کے کھلاڑی ژانگ شی روئی نے چاندی کا تمغہ جیت لیا، جو ان ایشیائی کھیلوں میں چینی وفد کا پہلا تمغہ ہے۔ گیمز میں شرکت کرنے والا چینی وفد 1,274 افراد پر مشتمل ہے جس میں کھلاڑیوں کی تعداد 815 ہے ۔ چینی کھلاڑی ایشیائی گیمز کے 38 کھیلوں کی 369 کیٹیگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت