بیجنگ :چین نے آئچی ناگویا ایشین گیمز 2026 میں ماڈرن پینٹاتھلون کے خواتین ٹیم ایونٹ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔یہ جاری ایشین گیمز میں چینی وفد کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔آئچی ناگویا ایشین گیمز کے خواتین کے 4×100 میٹر فری اسٹائل ریلے میں بھی چینی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔دوسری جانب تیراکی کے مقابلوں میں چین کے سو جیا یو نے مردوں کے 100 میٹر بیک اسٹروک، پھان ژانلے نے مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل، لی بِنگ جیے نے خواتین کے 1500 میٹر فری اسٹائل جبکہ تھانگ چھیانٹھنگ نے خواتین کے 50 میٹر بریسٹ اسٹروک میں اپنے اپنے اعزازات کا دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے حاصل کیے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت