بیجنگ : ثقافتی ورثے اور تہذیبوں کے باہمی سیکھنے” کے موضوع پر بیجنگ ثقافتی فورم 2026 کا افتتاح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا۔ فورم میں 44 ممالک اور خطوں سے 600 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی محکمہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے فورم میں شرکت کی اور کلیدی خطاب کیا۔چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کیا گیا "گلوبل سویلائزیشن انیشی ایٹو” ثقافتی ورثے کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کے فروغ اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ اقدام چین سمیت دنیا بھر میں ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔مہمانوں کا کہنا تھا کہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے تحفظ کو اولین ترجیح، معقول استعمال اور کم سے کم مداخلت” کے اصولوں پر عمل کیا جانا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ ثقافتی ورثے کے تحفظ میں بین الاقوامی تعاون کو مشترکہ طور پر آگے بڑھایا جائے، عالمی ثقافتی ورثے کے نظامِ حکمرانی کو بہتر بنایا جائے، ” گلوبل ساؤتھ” کے ثقافتی ورثے کے تحفظ کو فروغ دیا جائے اور انسانی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے مزید چینی حل اور تجاویز پیش کی جائیں۔
Trending
- چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار دے دیا،چینی میڈیا
- چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ
- چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے
- یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک
- دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی شام
- چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز
- چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار
- چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا
- چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم