بیجنگ :چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کے پالیسی و بین الاقوامی تعاون انسٹی ٹیوٹ نے ساتویں چائنا انٹرنیٹ بنیادی وسائل کانفرنس میں "جنریٹو اے آئی ایپلی کیشنز ترقیاتی رپورٹ 2026 جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق 2026 کی پہلی ششماہی تک چین میں جنریٹو اے آئی صارفین کی تعداد 70 کروڑ سے تجاوز کر گئی، جبکہ اس کی شرحِ استعمال 50 فیصد سے زیادہ رہی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنریٹو اے آئی کے اطلاق کے شعبوں میں تنوع بڑھ رہا ہے اور سمارٹ آلات سمیت سمارٹ صارفین کی مصنوعات کی صلاحیت تیزی سے سامنے آ رہی ہے۔ اے آئی کے شعبے میں خود انحصار جدت طرازی کی رفتار بھی تیز ہوئی ہے اور پوری صنعتی چین کے متعدد مراحل میں اہم پیش رفت حاصل کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اے آئی صنعتوں کی تبدیلی اور ترقی میں گہری معاونت فراہم کر رہی ہے، جبکہ مختلف شعبوں میں ڈیجیٹل اور ذہین ترقی کی سطح مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔
Trending
- چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار دے دیا،چینی میڈیا
- چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ
- چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے
- یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک
- دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی شام
- چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز
- چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار
- چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا
- چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم