بیجنگ :چین کی وزارتِ ٹرانسپورٹ کے تخمینے کے مطابق قومی دن کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں مجموعی سفری ٹرپس کی تعداد 2 ارب 13 کروڑ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یکم اکتوبر کو سفر کا سب سے زیادہ رش متوقع ہے، جب ایک ہی دن میں 34 کروڑ سفری ٹرپس متوقع ہیں، جو معمول کی یومیہ سفری سرگرمیوں کے حجم سے تقریباً دوگنا ہے۔بڑے پیمانے پر سفری رش کے پیش نظر ریلوے، شہری ہوابازی اور سرحدی آمد و رفت کے مقامات پر مسافروں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے نقل و حمل کی صلاحیت میں جامع طور پر اضافہ کیا جا رہا ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت