بیجنگ :ابھی حال ہی میں گزشتہ ماہ ستمبر کے دوران چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ، چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز سمیت متعدد نمائشوں نے کئی کثیرالقومی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کو شرکت کے لیے اپنی جانب متوجہ کیا۔ نمائشیں ختم ہونے کے بعد بعض عہدیداروں نے فوری طور پر اپنے ممالک واپسی کا سفر اختیار کرنے یا سیاحتی مقامات کا رخ کرنے کے بجائے براہِ راست چینی فیکٹریوں کا دورہ کیا۔انہوں نے فیکٹریوں کا معائنہ کیا، تعاون کے امکانات پر بات چیت کی اور جدت طرازی کے نئے مواقع تلاش کیے۔ ان عہدیداروں نے کہا کہ چینی فیکٹریوں کی سائنس و ٹیکنالوجی کی سطح نے ان پر گہرا تاثر چھوڑا ہے۔ چین کاروباری تصورات کو عملی شکل دینے اور بڑے پیمانے پر ان کے اطلاق کے لیے ایک بہترین تجربہ گاہ ہے۔ یہاں کامیاب عملی نمونے تشکیل دینے کے بعد انہیں بیرونِ ملک کی منڈیوں سے باآسانی منسلک کیا جا سکتا ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت