بیجنگ :آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال اب تک چین کا مجموعی باکس آفس 30 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے۔رواں سال چین کی فلمی مارکیٹ مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ اب تک تین سو سے زائد فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں، جو فلمی مارکیٹ میں موضوعات کے تنوع کی عکاسی کرتی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ رواں سال چینی ساختہ فلموں نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا۔2026 میں اب تک باکس آفس کی ٹاپ 10 فلموں میں آٹھ چینی فلمیں شامل ہیں، جبکہ رواں سال 9 فلموں کا باکس آفس ایک ارب یوآن سے تجاوز کر چکا ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت