بیجنگ : "شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں” کی جلد اول اور دوم کے مطالعے پر بیجنگ میں ایک سمپوزیم منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے شعبۂ تشہیر کے سربراہ لی شولے نے سمپوزیم میں شرکت کی اور خطاب کیا۔شرکاء کا کہنا تھا کہ "شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں” کی دونوں جلدیں، صدرشی جن پھنگ کی قیادت میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی رہنمائی میں، نئے دور میں ثقافتی ترقی کے اہم تاریخی سفر کو جامع انداز میں پیش کرتی ہیں۔ یہ کتب ثقافت سے متعلق صدر شی جن پھنگ کی فکر کے بنیادی تصورات، اہم نکات اور تقاضوں کو منظم انداز میں بیان کرتی ہیں اور اس فکر کو گہرائی سے سمجھنے اور اس پر عمل درآمد کے لیے مستند مطالعاتی مواد فراہم کرتی ہیں۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت