بیجنگ :اعلیٰ معیار کی پیداواری قوتوں کو فروغ دینا، اعلیٰ معیار کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم تقاضا اور کلیدی ترجیح ہے۔ ان پیداواری قوتوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے نئی معیاری پیداواری قوتوں کے فروغ سے متعلق آراء” جاری کی ہیں۔اس دستاویز میں پانچ شعبوں سے متعلق 19 اہم اقدامات شامل ہیں۔ ان میں سائنسی و تکنیکی جدت کو بھرپور فروغ دینا، صنعتی اختراع کے ساتھ سائنسی و تکنیکی جدت کا گہرا انضمام، اختراعی ترقیاتی ماڈلز پر توجہ مرکوز کرنا، ادارہ جاتی نظام اور طریقۂ کار میں مسلسل جدت لانا اور ہنرمند افرادی قوت کی ترقی سے متعلق نظام میں جدت کو مزید فروغ دینا شامل ہیں۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت