بیجنگ :گلوبل گورننس فورم(شیونگ آن) 2026 کا افتتاح چین کے صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا میں ہوا۔ اس فورم کا موضوع ہے "اعتماد اور تعاون کی بحالی: بدلتی ہوئی دنیا میں گلوبل گورننس کے نظام میں اصلاحات اور بہتری”۔ فورم میں 90 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات ، تزویراتی ماہرین، علمی اور کاروباری شخصیات سمیت نوجوان رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے، جن کی مجموعی تعداد تقریباً 400 ہے۔ شرکاء گلوبل گورننس میں اصلاحات اور بہتری کے اہم امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
Trending
- اصولوں سے عملی اقدامات تک، گلوبل گورننس کے لیے مزید قابلِ عمل حل درکار ہیں ، چینی میڈیا
- چین، گلوبل گورننس فورم(شیونگ آن) 2026 کا آغاز
- چینی بحریہ کے 48ویں حفاظتی دستے نے خلیجِ عدن میں حفاظتی مشن مکمل کر لیا
- جرمن صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارتِ خارجہ
- چینی صدر کی زیرصدارت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے اجلاس کا انعقاد
- چین کے انوویشن انڈیکس میں 2025 میں 6.4 فیصد کا اضافہ
- چین کی جہاز سازی کی صنعت عالمی سطح پر مسلسل سرفہرست
- چینی صدر کی شی زانگ میں سرچ اینڈ ریسکیو کے عمل میں جانی نقصان کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش پر زور
- سلامتی کونسل کی اصلاحات کو ترقی یافتہ ممالک کی ضرورت سے زیادہ نمائندگی کے مسئلے کو حل کرنا چاہیئے، چین
- چین کے شی زانگ علاقے میں 7.0 شدت کا زلزلہ، 16 افراد جاں بحق، 54 زخمی