ٹوکیو:جاپانی شہریوں نے ڈائیٹ کی عمارت کے سامنے ایک احتجاجی ریلی نکالی اورسانائے تاکائیچی انتظامیہ کی جانب سے عسکری توسیع اور آئینی ترامیم کے اقدامات کی مخالفت کا اظہار اور امن کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سانائے تاکائیچی کی حکومت کی جانب سے مسلسل عسکری توسیع، دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافے، اور امن پسند آئین میں ترامیم کے لیے زور دینا تشویش ناک ہے۔ مظاہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ سانائے تاکائیچی انتظامیہ من مانے طریقے سے کام کرتی ہے اور بغیر اجازت کے مختلف معاملات پر فیصلے کرتی ہے۔ اگر حکومت کا غلط سمت کی جانب یہ رویہ جاری رہا تو یہ جنگ کا سبب بن سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جاپان نے مستقل طور پر ” صرف دفاع” کے اصول پر عمل پیرا ہونے کا دعویٰ کیا ہے لیکن آج جاپان کی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں اور دیگر آلات کی مسلسل تعیناتی اس اصول کو یکسر نظر انداز کرتی ہے۔ صرف کابینہ کی قراردادوں کی بنیاد پر ان پالیسیوں کا نفاذ ناقابل قبول ہے۔
Trending
- جاپانی شہریوں کی جاپانی حکومت کی عسکری توسیع اور آئینی ترامیم کی کوششوں کی مخالفت
- جمہوری مرکزیت کا نظام: اجتماعی دانش اور طاقت کو جمع کرتی چینی طرز حکمرانی کی حکمت
- جامع اور سخت پارٹی گورننس: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا دنیا کے لئے پیغام
- چین-یورپ تجارتی تعلقات مضبوط ہیں، صدر یورپی مرکزی بینک
- چین کی امریکی فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن کی جانب سے ٹیسٹنگ لیبارٹریوں پر پابندیوں کی مخالفت
- چین اور سوئٹزرلینڈ کا اقتصادی و تجارتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- چین اور جرمنی عالمی معیشت کی مستحکم ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، چینی صدر
- پھنگ لی یوان اور جرمن صدر کی اہلیہ ایلکے بوڈن بینڈر کے درمیان چائے کی نشست
- کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا اعلامیہ
- ملک کی حکمرانی کے لیے پہلے پارٹی کی حکمرانی ضروری ہے، چینی صدر