چین اور امریکہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کے تحت تجارتی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں دونوں فریقوں نے چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے کی رہنمائی میں، چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت کے ابتدائی نتائج پر عمل درآمد کے حوالے سے محصولات، ”30 ارب ڈالر کے مقابلے میں 30 ارب ڈالر“ کے باہمی ٹیرف میں کمی کے انتظامات، زرعی مصنوعات کی تجارت اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر کھلے دل سے تفصیلی اور تعمیری تبادلہ خیال کیا۔
دونوں فریقوں نے اتفاق کیا کہ وہ تجارتی کونسل کے ذریعے رابطوں کو مزید مضبوط بنائیں گے، ایک دوسرے کے اقتصادی و تجارتی تحفظات دور کرنے کے لیے پیش رفت جاری رکھیں گے، تعاون کے شعبوں میں اضافہ اور مسائل کی فہرست کو محدود کریں گے، تاکہ باہمی احترام، انصاف اور مساوات کی بنیاد پر چین-امریکہ تعمیری تزویراتی استحکام کے تعلقات کے قیام میں مدد مل سکے
Trending
- ایشیا پیسیفک خطہ عالمی معیشت کی ترقی کا ایک اہم محرک ہے، سیکرٹری جنرل آسیان
- چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی کونسل کے پہلے اجلاس کا انعقاد
- چین، اپیک شینزن اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل
- چین اور جنوبی کوریا کے تعلقات ترقی کی درست سمت میں آگے بڑھے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- صدر شی جن پھنگ چینی زبان کی عالمی تعلیم کو بہت اہمیت دیتے ہیں، چینی نائب صدر
- ایشیا پیسیفک خطہ عالمی معیشت کی ترقی کا انجن ہے، سیکرٹری جنرل آسیان
- چینی وزیراعظم تھائی لینڈ کے سرکاری دورے پر بنکاک پہنچ گئے
- چین اور امریکہ کے دفاعی محکمے مختلف سطحوں پر تبادلے اور مکالمے کے حوالے سے رابطے اور ہم آہنگی برقرار رکھے ہوئے ہیں ،چینی وزارتِ دفاع
- چین اپیک رہنماؤں کی جانب سے شین زین اعلامیے کی منظوری کے حوالے سے پرامید
- اعلیٰ معیار کی پارٹی سازی کے ذریعے مختلف شعبوں میں نئی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، چینی صدر