چین پر جاپانی حملے کے یونٹ 731 کے سابق رکن ، ہائیڈو شیمیزو اور ان کے ساتھیوں نے چین کے ہاربن شہر میں چین پر جاپانی حملے کے ثبوتوں پر مبنی نمائشی ہال کا دورہ کیا ۔منگل کی صبح 10 بجکر 30 منٹ پر ان افراد نے اپنی غلطی پر ندامت اور معافی کے اظہار کے لیے اس یادگار کا دورہ کیا جسے معافی اور جنگ کے بغیر امن کی یادگار کہا جاتا ہے ۔
ہائیڈو شیمیزو نے اس موقع پر کہا کہ وہ چین سمیت یونٹ 731 کے متاثرین اور جاں بحق ہونے والوں سے شرمندہ ہیں اور دل سے معافی کے طلب گار ہیں ۔”
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز