بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ حکومت کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کے مطابق، عوامی شکایات کے حوالے سے بیجنگ فوری ایکشن اصلاحاتی فورم 2024 ، 18 سے 19 دسمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ اس فورم کا مستقل تھیم “عوام کا شہر، ایک ساتھ مل کر بہتر بنانا” ہے اور 2024 کا موضوع ہے ” عوام پر مبنی شہر کی طرز حکمرانی کی جدیدیت”۔ یہ فورم دنیا بھر سے نمائندوں کو دعوت دے گا کہ وہ شہر کی حکمرانی کی جدیدیت کے مستقبل کی سمت اور نفاذ کے راستے پر گہرائی سے بات چیت کریں۔ اس فورم کو چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز، چائنا میڈیا گروپ ، بیجنگ پارٹی کمیٹی اور بیجنگ حکومت کی جانب سے منعقد کیا جائے گا۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز