بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت آبی وسائل کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ جنوب سے شمال تک واٹر ڈائورژن منصوبے کی مشرقی وسطی لائن کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد 10 سالوں میں مجموعی طور پر 76.7 ارب مکعب میٹر سے زیادہ پانی منتقل کیا گیاہے۔ منصوبے کے تحت فراہمی آب کے علاقے میں مسلسل توسیع کی گئی ہے ، جس سے 45 بڑے اور درمیانے درجے کے شہروں کے 185 ملین افراد مستفید ہوئے ہیں۔ آبی راستے کے ساتھ شہروں میں گھریلو اور صنعتی پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی شرح میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ پانی سے مستفید ہونے والے علاقوں میں آبی وسائل کے تحفظ اور بھرپور استعمال کی سطح کو جامع طور پر بہتر بنایا گیا ہے ، اور پانی کے استعمال کی کارکردگی کی مجموعی سطح ملک میں سب سے آگے ہے۔
Trending
- چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز
- ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار دے دیا،چینی میڈیا
- چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی وزیر خارجہ
- چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے
- یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک
- دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی شام
- چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز
- چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کا اظہار
- چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا
- چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم