بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور امریکہ نے حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔ چینی اور امریکی حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں خطوط کا تبادلہ کیا اور دونوں حکومتوں کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے تعاون کے معاہدے میں ترمیم اور توسیع کے پروٹوکول پر دستخط کیے، جس سے چین-امریکہ سائنس و ٹیکنالوجی تعاون کے معاہدے کو 27 اگست 2024 سے پانچ سال کے لیے توسیع مل گئی ہے
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز