بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کے مطابق، رواں سال چین میں روزگار کی صورتحال عمومی طور پر مستحکم ہے، پہلے 11 ماہ میں شہروں اور قصبوں میں 11.98 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، شہری بے روزگاروں کے لئے 4.75 ملین نئی ملازمتیں اور روزگار کی مشکلات کے شکار افراد کے لئے 1.48 ملین ملازمتیں پیدا ہوئیں۔اس کے علاوہ، نومبر 2024 کے آخر تک، ملک بھر میں بنیادی پینشن انشورنس، بے روزگاری انشورنس، اور کام سے متعلق انجری انشورنس کے ذریعہ بیمہ شدہ افراد کی تعداد بالترتیب 1.076 بلین، 246 ملین اور 304 ملین تک پہنچ گئی۔رواں سال کے آغاز سے ، چین نے قومی اسٹریٹجک ٹیلنٹ کی نشوونما کو تیز کردیا ہے اور پیشہ ورانہ اور ہنر مند صلاحیتوں کے حامل افراد کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز