بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں اس سال سے بھارت کو امریکی فوجی امداد میں اضافے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ممالک کے درمیان تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے میں چین کا کوئی استعمال نہیں کیا جانا چاہئے.بلاک سیاست اور بلاک محاذ آرائی کو بھڑکانے کا موقع نہیں اٹھایا جانا چاہیئے ۔ ترجمان نے کہا کہ ایشیا بحرالکاہل کا خطہ پرامن ترقی کا اہم علاقہ ہے نہ کہ جغرافیائی سیاسی شطرنج کا کھیل۔ایک بند اور خصوصی دائرے پر مبنی بلاک سیاست اور بلاک محاذ آرائی سے سلامتی نہیں آئے گی اور یہ ایشیا بحر الکاہل کے خطے اور دنیا میں امن اور استحکام کے لئے سازگار نہیں ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز