بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس کے تیسرے سیشن کا اختتامی اجلاس بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں شی جن پھنگ سمیت پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے شرکت کی۔منگل کے روزاختتامی اجلاس میں حکومت کی ورک رپورٹ سے متعلق قرارداد، نمائندہ قانون میں ترمیم کے فیصلے، 2024 کے قومی اقتصادی اور سماجی ترقیاتی منصوبے پر عمل درآمد اور 2025 کے قومی اقتصادی اور سماجی ترقیاتی منصوبے ،2024 کے مرکزی اور مقامی بجٹ پر عمل درآمد اور 2025 کے مرکزی اور مقامی بجٹ، نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی ورک رپورٹ، سپریم پیپلز کورٹ کی ورک رپورٹ اور سپریم پیپلز پروکوریٹریٹ کی ورک رپورٹ کی قراردادوں کو منظور کیا گیا۔
Trending
- جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات