چین کے کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی اشیا کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 24.83 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 6.2 فیصد اضافہ ہے۔ چین کی درآمدات اور برآمدات کا پیمانہ تاریخ کی اسی مدت میں ایک نیا ریکارڈ ہے ، اور جولائی کے مہینے میں درآمدات و برآمدات میں سال بہ سال اور ماہ بہ ماہ دونوں پہلووں سے اضافہ ہوا ہے۔ساتھ ساتھ چین کی درآمدی و برآمدی مالیت میں سال بہ سال ترقی کی شرح مسلسل چار ماہ تک 5 فیصد سے اوپر رہی، اور غیر ملکی تجارت نے مستحکم اور مثبت رجحان برقرار رکھا ہوا ہے۔
اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی برآمدات 14.26 ٹریلین یوآن رہیں جو 6.7 فیصد اضافہ ہے۔ درآمدات 5.4 فیصد اضافے کے ساتھ 10.57 ٹریلین یوآن رہیں۔ جولائی میں برآمدات 2.14 ٹریلین یوآن رہیں جو 6.5 فیصد اضافہ ہے۔ درآمدات 1.54 ٹریلین یوآن رہیں جو 6.6 فیصد اضافہ ہے۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز