رواں سال جنوری سے جولائی تک چین کے سنکیانگ بارڈر انسپکشن اسٹیشن نے 1.6 ملین سے زیادہ افراد کے اندرونی اور بیرونی سفر کے لئے خدمات فراہم کیں۔ اس سال 31 جولائی تک سنکیانگ بارڈر انسپکشن اسٹیشن کے راستے ملک میں اندرونی اور بیرونی سفر کی تعداد 1,611,200 رہی، جو سال بہ سال 118.56 فیصد کا اضافہ ہے۔اندرونی اور بیرونی نقل و حمل کی تعداد 659,800 رہی جو سال بہ سال 52.92فیصد کا اضافہ ہے۔
چین کےسنکیانگ بارڈر انسپکشن اسٹیشن نے اپنی خدمات اورکسٹم کلیئرنس کی سہولیات کو بہتر بنانےکے سلسلے میں اہم بندرگاہوں پر "بیلٹ اینڈ روڈ” کے خصوصی چینلز قائم کئے اورچین یورپ (وسطی ایشیا) ٹرینوں، توانائی اور وسائل کی درآمد کی اہم بندرگاہوں اور ہمسایہ ممالک میں اہم اقتصادی اور تجارتی لاجسٹک بندرگاہوں میں "آن ارائیول انسپکشن”، کسٹم کلیئرنس کے لئے "صفر تاخیر” اور معائنے کے لئے "صفر انتظار”سمیت سرحدی معائنے کی دیگر سہولیات فراہم کی ہیں۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز