تھائی لینڈ کی نئی وزیر اعظم پیٹو نگٹرن شیناوترا نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور چین نے طویل عرصے سے گہرے اور دوستانہ تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہیں۔اُن کا چینی رہنماؤں سے ملاقات کا موقع ہمیشہ خوش گوار رہا ہے۔ وہ توقع کرتی ہیں کہ تھائی لینڈ چین کے ساتھ مزید تعاون کرے گا۔
18 تاریخ کو ، تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے نمائندوں نے شیناوترا کو بادشاہ کا فرمان پڑھ کر سنایا ، اور تھائی لینڈ کے بادشاہ مہاوجیرالونگ کورن نے باضابطہ طور پر پیٹو نگٹرن شیناوترا کی تھائی لینڈ کی نئی وزیر اعظم کے طور پر منظوری دی۔
Trending
- وزیراعظم شہباز شریف بیجنگ پہنچ گئے
- چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم” اخلاص “
- سربیا کے صدر، پہلے سرکاری دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے
- وزیر اعظم شہباز شریف کی ہانگ چو میں چائنا پاکستان بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس میں شرکت
- موجودہ صدی میں تیزی سے تبدیلیاں رونماں ہو رہی ہیں، چینی نائب وزیراعظم
- وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہانگ چو پہنچ گئے
- چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو
- غیر ملکی ادارے 2026 اپیک چینی سال کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں
- چین میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں 287.69 بلین یوان کی غیر ملکی سرمایہ کاری