بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چین- امریکہ کے محکمہ دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ منعقد ہوئی۔چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے دفتر برائے بین الاقوامی فوجی تعاون کے سربراہ اور امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری دفاع کے معاون نے میٹنگ کی مشترکہ صدارت کی۔ فریقین نے چین امریکہ فوجی تعلقات، اگلے مرحلے میں دونوں افواج کے درمیان تبادلوں اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
Trending
- جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
- چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی رنگا رنگ پیشکشوں نے چہروں پر خوش گوار تاثرات بکھیر دیے
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / روبوٹ کنگ فو
- چین کا اسپرنگ فیسٹیول گالا / رقص: شاہراہِ ریشم کی قدیم لے
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ کرتب بازی: بہار کی تصویر کشی
- چین کا سپرنگ فیسٹیول گالا/ رقص: لے کے ساتھ قدم ملانا
- گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
- چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات