بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لبنان میں مواصلاتی آلات کے دھماکوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے اور اس واقعے سے خطے میں کشیدگی میں ممکنہ اضافہ ہونے پر خدشہ رکھتا ہے۔ چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کا صحیح معنوں میں تحفظ کریں۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز