چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے 14 غیر ملکی ادارے، جن میں ڈیڈرون بائی ایکسن اور ٹیک انسائٹس انکارپوریٹڈ اور اس کی شاخیں شامل ہیں، کو ناقابل اعتماد اداروں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔جمعرات کے روز
وزارت تجارت کے مطابق، ان غیر ملکی اداروں کو چین سے متعلق درآمدات اور برآمدات کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکا گیا ہے اور انہیں چین میں نئی سرمایہ کاری کرنے کی اجازت نہیں ہے۔چین میں موجود تنظیموں اور افراد کو ان اداروں کے ساتھ لین دین، تعاون اور دیگر سرگرمیوں ، خاص طور پر انہیں ڈیٹا کی ترسیل اور حساس معلومات کی فراہمی پر پابندی عائد کی گئی ہے
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز