بیجنگ : حالیہ دنوں ، دنیا بھر کی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی توجہ چھنگ ڈاؤ کی جانب مرکوز رہی، جہاں ساتویں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھنگ ڈاؤ سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔سمٹ میں 300 سے زائد غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس موقع پر انہوں "پندرہویں پانچ سالہ منصوبے میں باہمی تعاون، جدت اور مستقبل کی جانب” کے موضوع کے تحت چین میں موجود ترقیاتی مواقع پر تبادلۂ خیال کیا۔سمٹ کے دوران سب سے زیادہ دہرایا جانے والا لفظ "مشترکہ تخلیق” تھا، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنیوں اور چینی مارکیٹ کے درمیان تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔
Trending
- شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، آئی ایل ٹی 20 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز