بیجنگ :چین کی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ 2025 میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں چین کی مستقل اثاثہ جاتی سرمایہ کاری 3.67 ٹریلین یوان سے تجاوز کر گئی اور سرمایہ کاری کی بلند سطح برقرار رہی۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں شاہراہوں کی مجموعی لمبائی پہلی مرتبہ 55 لاکھ کلومیٹر سے تجاوز کر گئی ، جبکہ دیہی سڑکوں کا جال 47 لاکھ 11 ہزار 200 کلومیٹر تک پھیل گیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 67 ہزار 500 کلومیٹر کا اضافہ ہے۔2025 کے دوران چین میں بین العلاقائی مسافروں کی نقل و حرکت 66 ارب 85 کروڑ 70 لاکھ افراد تک پہنچ گئی، جو سالانہ بنیاد پر 3.5 فیصد اضافہ ہے اور ایک نیا تاریخی ریکارڈ بھی قائم ہوا۔علاوہ ازیں ، 2025میں چین میں تجارتی مال برداری کا حجم 58.7 ارب ٹن رہا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.2 فیصد زیادہ ہے۔
Trending
- چینی صدر کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ
- چینی وزیراعظم لی چھیانگ ازبکستان کے سرکاری دورے پر تاشقند پہنچ گئے
- چینی صدر کے دورۂ اندرونی منگولیا کے دوران کمپیوٹنگ پاور صنعت کا جائزہ لینے کے اہم مقاصد
- چین، پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کے لیے معیارات کا عالمی فریم ورک جاری کر دیا گیا
- چین کی ترقی کا تجربہ پوری دنیا کے لیے بیش قیمت ہے ، صدر بوٹسوانا
- چائنا میڈیا گروپ کے معیاری پروگراموں کی زے چیانگ میں نشریات کے آغاز کی تقریب
- چین میں "فلم دیکھیں، کھیلوں میں حصہ لیں” مہم کا آغاز
- چین، کینٹن فیئر کی جدید مصنوعات غیر ملکی خریداروں کی توجہ کا مرکز
- عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- چین اور یورپ کے درمیان تجارتی مشاورت کا مقصد اختلافات کو مناسب انداز میں حل کرنا ہے، چینی وزارت تجارت